بلاگ ججوں کی تنخواہیں آدھی کرنے کی تجویز دینے والا جج چلا گیا جسٹس وقار احمد سیٹھ واقعی دلیر تھے کیونکہ سابق ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کے بارے میں انتہائی سخت اور خوفناک فیصلہ دیتے ہوئے وہ لمحہ بھر کو بھی نہیں کانپے تھے۔