کرکٹ زخمی بمراہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز سے باہر جموں و کشمیر کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر عقیب نبی کو 15 رکنی سکواڈ میں بمراہ کے متبادل کے طور پر شامل کر لیا گیا ہے۔
کرکٹ ڈرامائی مقابلے کے بعد انگلینڈ نے انڈیا کو لارڈز ٹیسٹ میں ہرا دیا انگلینڈ کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لارڈز ٹیسٹ کے آخری دن انڈیا کو 22 رنز سے شکست دے دی۔