سیاست ریڈیو پاکستان جلاؤ گھیراؤ کی ویڈیوز: سہیل آفریدی کی شناخت کی فرانزک تصدیق فرانزک رپورٹ نے تصدیق کی ہے کہ پشاور ریڈیو پاکستان کی عمارت میں 10 مئی، 2023 کو جلاؤ گھیراؤ کی ویڈیوز میں سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنما شامل تھے۔