ملٹی میڈیا دارالعلوم حقانیہ کا لنگر جہاں روزانہ چھ ہزار روٹیاں پکتی ہیں مدرسہ حقانیہ جس کو افغان جنگ میں جلال الدین حقانی اور دیگر طالبان کمانڈرز جو کہ اس مدرسے سے فارغ التحصیل تھے، کی وجہ سے پوری دنیا میں پہچانا جاتا ہے، ضلع نوشہرہ کےعلاقہ اکوڑہ خٹک مین جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔