کالعدم لشکر طیبہ کے اہم رہنما ساجد میر کو پاکستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے پنجاب کے شہر گجرانوالہ میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کے لیے چندہ جمع کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔
جماعت الدعوۃ
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ پر 15، 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔