میگزین جناح کیپ اور لیاقت علی خان کیپ میں کیا فرق ہے؟ یہ دکان محض ٹوپیوں کی فروخت کا مرکز نہیں، بلکہ پاکستان کے قومی ہیرو کے تاریخی پہناوے اور ان کی شناخت کو زندہ رکھنے کا اصل مرکز ہے۔