بی بی سی ریڈیو فائیولائیو کے مطابق تقریباً 44 فیصد لڑکیاں اکیلے چلتے ہوئے خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتیں، جبکہ 27 فیصد کو جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
جنسی ہراسانی
ای جین کیرول ان 130 سے زیادہ خواتین میں شامل ہیں جنہوں نے نیویارک کے ایڈلٹ سروائیورز ایکٹ کے تحت اپنے ساتھ جنسی بدسلوکی کرنے والوں کا مقابلہ شروع کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ان کی فتح مزید خواتین کو آگے آنے کی ترغیب دے رہی ہے۔