فن ہالی وڈ سٹار ول سمتھ پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ ول سمتھ کے وکیل نے وائلن نواز برائن کنگ جوزف کے الزامات کو غلط، بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
دفتر نشہ آور شے دینے کے بعد جنسی حملہ کیا گیا: آسٹریلوی رکن پارلیمان 37 سالہ لوگا نے سوشل میڈیا پر ایک بیان پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ واقعے کے بعد 28 اپریل کی صبح پولیس کے پاس اور ہسپتال گئیں۔