امریکہ کی زیرحراست وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا امریکی عدالت میں دفاع کرنے والے وکیل ایک تجربہ کار اٹارنی ہیں جو ماضی میں وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
جولین اسانج
اسانج کا ہمیشہ ان الزامات کی تردید میں موقف رہا کہ وہ جنسی تعلقات خواتین کے ساتھ باہمی رضامندی سے قائم ہوئے۔