ٹی وی شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک شہیر ڈرامے کا اصل کردار ہے جسے ہیرو یا ولن تو نہیں کہہ سکتے مطلب پرست اور موقع پرست سماج کا استعارہ کہنا مناسب ہو گا۔