مکہ، منیٰ اور دیگر مقدس مقامات پر رضاکار صحت، رہنمائی، مہمان نوازی اور ہنگامی امداد جیسے شعبوں میں خدمات انجام دیتے ہیں۔
سعودی وزارت حج و عمرہ نے غیر قانونی پرمٹس یا ویزوں کی تشہیر کرنے والے غیر سرکاری ذرائع یا جعلی پیشکشوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے مناسک کی ادائیگی سے محرومی یا قانونی سزاؤں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔