اسرائیل اور لبنان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں ممالک کے حکام کے درمیان آئندہ ہفتے واشنگٹن میں مذاکرات متوقع ہیں۔
حزب اللہ نے راکٹ حملوں کی تردید کرتے ہوئے اسرائیل کے الزامات کو ’لبنان پر مسلسل حملوں کا بہانہ‘ قرار دیا۔