ٹریلر دیکھ کر اسے باہو بلی، گلیڈی ایٹر یا 300 کے جیسی فلم سمجھا جا رہا تھا لیکن یہ اس سے بالکل مختلف فلم نکلی۔
حمزہ علی عباسی
شادی سے قبل سچی محبت پانے کے دو طریقے مولانا حمزہ علی عباسی نے بتا دیے ہیں۔ آگے عوام کی منشا کہ وہ سچی محبت پانے کے لیے حلال طریقے کا انتخاب کرتے ہیں یا اپنی آخرت خراب کرتے حرام راستے کو چنتے ہیں۔