خواتین ’عورت کو بہادر ہونا چاہیے‘: کلر کہار کی جیٹ سکی انسٹرکٹر 35 سالہ فرحت جبین گذشتہ دو برس سے کلر کہار جھیل میں خواتین کو جیٹ سکی کی سیر کروا رہی ہیں اور دیگر انسٹرکٹرز کے ساتھ بھی سواری کرتی ہیں۔
میری کہانی کراچی: بیٹے کے ساتھ ’سماجی رویوں سے لڑتی‘ فوڈ ڈیلیوری رائیڈر مہک کے لیے دن کے آٹھ گھنٹے چولہا سنبھالنے اور گھریلو ذمہ داریاں پورا کرنے کا نام نہیں بلکہ ایک امتحان ہوتے ہیں۔