دی ٹیلی گراف کے مطابق سرکاری اعداد و شمار کے تجزیے سے ظاہر ہوا ہے کہ ’سمتھ‘ کی مقبولیت میں گذشتہ 30 برسوں سے کمی آ رہی ہے، جبکہ روایتی طور پر مسلمانوں میں عام نام ’خان‘ کی مقبولیت اس عرصے میں دوگنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
’فلاں کی بیوی جاب کرتی ہے، فلاں کی بیٹی نوکری کر رہی ہے، تم تو صرف گھر ہوتی ہو، تمہارا کام ہی کیا ہے؟ تم سے گھر بھی ٹھیک نہیں چلتا؟‘