سائنس خلائی مخلوق کئی سیاروں پر موجود ہو سکتی ہے: تحقیق نئی تحقیق کے مطابق ایسی دوسری دنیائیں بھی ہو سکتی ہیں جہاں پانی مائع شکل میں موجود ہو لیکن ہم نے انہیں نظر انداز کر دیا ہو۔