آرٹ سوات کے نوجوان کا لکڑی پر تصاویر تراشنے کا منفرد ہنر نعمان سعید کے لیے یہ کام صرف روزگار کا ذریعہ نہیں بلکہ ایک ایسا شوق اور ہنر ہے جو انہیں والد سے ورثے میں ملا۔
ملٹی میڈیا کراچی: دیہی خواتین کے ہاتھوں سے بنے ہینڈی کرافٹس کی نمائش صوبہ سندھ کے محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام دو روزہ نمائش میں صوبے کے دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے ہاتھ سے بنائی ہوئی اشیا پیش کیں۔