ایشیا انڈیا: حیدرآباد دکن کے نظام کی وفات کے ساتھ ایک عہد کا خاتمہ انڈیا میں حیدرآباد دکن کے آٹھویں نظام مکرم جاہ بہادر 80 کی دہائی کے دوران انڈیا کے امیر ترین شخص قرار پائے تھے۔