امریکہ ایم ایس دھونی اور ڈونلڈ ٹرمپ کا فنڈ ریزنگ کے لیے گولف میچ انڈین پریمیئر لیگ میں اپنی پانچویں جیت کے بعد امریکہ میں وقت گزارنے والے دھونی کی میزبانی سابق امریکی صدر نے نیو جرسی کے علاقے بیڈمنسٹر میں واقع اپنے گولف کلب میں کی۔