صحت دیر سے ناشتہ کرنے والوں میں جلد موت کا خطرہ: تحقیق محققین کے مطابق بڑی عمر کے وہ افراد جو دن میں دیر سے ناشتہ کرتے ہیں، ان کی موت جلد واقع ہونے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے۔