معیشت حکومت کا شہریوں کی ڈیجیٹل شناخت متعارف کروانے کا فیصلہ وفاقی حکومت پاکستانی شہریوں کی ڈیجیٹل شناخت بنانے کی غرض سے ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر تیار کرے گی، جس میں قومی شناختی کارڈز، بائیومیٹرک اور موبائل نمبرز کو ضم کیا جائے گا۔