رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’وفاقی حکومت اور یونیورسٹیوں نے سوشل میڈیا کمپنیوں پر درست معلومات، لطیفے اور سیاسی آرا کو سینسر کرنے کے لیے دباؤ ڈالا۔
رپبلکن پارٹی
عجیب و غریب ستم ظریفی ہے کہ جس عورت کا منہ بند کرنے کے لیے ٹرمپ نے رقم ادا کی وہ درحقیقت ان کے ’ہاؤس آف کارڈز‘ کو منہدم کر سکتی ہیں۔