ایک نئی تحقیقی رپورٹ کے مطابق گھر بیٹھ کر ریڈیو اسباق سننے والی طالبات کی تعداد بڑھ رہی ہے، مگر ماہرین کہتے ہیں یہ باقاعدہ سکولوں کا متبادل نہیں بن سکتی۔
ریڈیو
طالبان کی وزارت اطلاعات کے مطابق ریڈیو بیگم نے نشریات بحال کرنے کے لیے ’بارہا درخواست کی‘ جس پر سٹیشن کی یقین دہانیوں کے بعد پابندی ختم کر دی گئی۔