سوشل عمران خان نے صدارتی معافی کی پیشکش مسترد کر دی تھی: عارف علوی ایکس پر عارف علوی کے عمران خان سے متعلق ایک حالیہ پوسٹ منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بحث چھڑ گئی ہے۔