زاویہ آغا عبدالستار ٹرمپ کا سامراجی طرز عمل ٹرمپ کا جارحانہ طرزِ عمل ظاہر کر رہا ہے کہ وہ ٹیرف اور سرمایہ کاری کو ایک سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔