صحت برطانوی ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر آصف 30 سالہ خدمات کے بعد ریٹائر اپنے طویل طبی کیریئر کے دوران ڈاکٹر آصف نے تقریباً 400 ہارٹ ٹرانسپلانٹ کیے اور پیدائشی طور پر دل کی پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا بچوں کے علاج میں اہم پیش رفت کی۔