کرکٹ سلمان آغا اور سپنرز نے آسٹریلیا کو پھر پچھاڑ دیا لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی20 آئی میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز جیت لی۔