کرکٹ انڈیا ایک روزہ کرکٹ میچز میں لگاتار 20 بار ٹاس ہارنے سے پریشان 2023 کے ورلڈ کپ کے فائنل سے اب تک انڈیا ایک روزہ میچوں میں ٹاس نہیں جیت سکا۔