کرکٹ پی ایس ایل میں سٹے باز کمپنیوں کے اشتہار نہ چلانے کی ہدایت بین الصوبائی رابطے کی وزارت کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو پی ایس ایل کے دوران سٹے بازی میں ملوث کمپنیوں کے اشتہار نہ چلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔