ٹیکنالوجی خلائی سٹیشن پر پھنسے خلا بازوں کی واپسی کا فیصلہ نہ ہو سکا ناسا نے کہا ہے کہ وہ ابھی تک طے نہیں کر سکا کہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر پھنسے ہوئے خلا بازوں کو کیسے واپس لایا جائے۔