نقطۂ نظر خصوصی افراد کا مقدمہ بنام حکومتِ پاکستان پاکستان میں قانون سازی تو ہوئی ہے لیکن اس پر عمل درآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔