شاید ذکا اشرف اس بات کا جواب دیں کہ جوان خون لانا ہے۔ تو کیا جوان خون صرف کپتان کے لیے ہے اور بورڈ کا چیئرمین کوئی جوان خون کیوں نہیں بن سکتا؟
شان مسعود
پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن انگلینڈ کے لیے مسئلہ بابر اعظم نہیں بلکہ شان مسعود تھے جنہوں نے اپنی پراعتماد بیٹنگ اور شاندار سنچری سے انگلش کیمپ کو فکر مند کردیا۔