سندھ کی وزیر صحت و بہبودِ آبادی ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے حال ہی میں کہا تھا کہ تیسرے سیزیرین آپریشن (سی سیکشن) کے بعد خواتین کی ’ٹیوبل لیگیشن‘ یا ’نس بندی‘ کر دینی چاہیے۔
بڑھتی عمر اور سکڑتی ہوئی آبادی صرف جاپان کے شاہی خاندان کو ہی پریشان کرنے والا بحران نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسا بحران ہے جو پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔