میگزین پنج شیر میں مارے جانے والے فہیم دشتی کون تھے؟ فہیم دشتی ایک ادیب، صحافی ، سیاسی تجزیہ کار اور میڈیا کنسلٹنٹ تھے۔ وہ کچھ عرصے کے لیے افغان صحافیوں کی یونین کے صدر بھی رہے۔