کرکٹ بنگلہ دیش کے شکیب الحسن خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے پی ایس ایل میں شامل بنگلہ دیشی کھلاڑی قتل کے مقدمے میں نامزد ہونے کے بعد ساختہ جلاوطنی کے باعث گذشتہ آٹھ سال سے امریکہ میں مقیم اور انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہیں، وہ اتوار کی شام لاہور قلندرز کی طرف سے پشاور زلمی کے خلاف کھیلیں گے۔