ایشیا بنگلہ دیش کے نوٹوں سے ملک کے بانی شیخ مجیب کی تصویر ہٹا دی گئی بنگلہ دیش مرکزی بینک کے مطابق نئے نوٹوں پر کسی انسانی تصویر کی جگہ قدرتی مناظر اور تاریخی مقامات کی تصاویر شامل ہیں۔