معیشت سونے کی درآمد برآمد پر پابندی کے خاتمے سے کیا فائدہ ہو گا؟ سونے کی درآمد و برآمد پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد پاکستان کی جیولری انڈسٹری میں ایک بار پھر سرگرمی لوٹنے کی امید ہے۔