ملٹی میڈیا سعودی شہر طائف میں گلابوں کی بہار گلاب کے پھولوں کے شہر کے طور پر پہچان رکھنے والے طائف میں گلاب کے 800 سے زیادہ فارم ہیں، جہاں ہر سال تقریباً 30کروڑ پھول پیدا ہوتے ہیں۔