دنیا حج انتظامات موثر رہے، عازمین کو 13 لاکھ طبی خدمات فراہم کی گئیں: سعودی وزیر صحت سعودی وزیرنے کہا کہ یہ کامیابی صحت کے نظام اور حج سکیورٹی فورسز کی مربوط کوششوں سے ممکن ہوئی ہے ’ جہاں وبائی امراض یا وسیع پیمانے پر پھیلنے والی کسی بیماری کا کوئی واقعہ ریکارڈ نہیں کیا گیا۔‘