بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کے بیٹے سجیب واجد جوئے نے ’والدہ کی جان بچانے‘ پر انڈین حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بنگلہ دیش کے نگران حکام پر ’ہجوم کی حکمرانی‘ کی اجازت دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
طلبہ احتجاج
بنگلہ دیش میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ نے مظاہرین کے خلاف سخت پولیس کریک ڈاؤن کے بعد ملک گیر سول نافرمانی شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے حکومت سے تعاون نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔