پاکستان تحقیقاتی کمیشن کو بیان، کاغذات اور ویڈیو ثبوت پیش کر دیے: طیبہ گل تحقیقاتی کمیشن کا پہلا اجلاس قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) کی سربراہ رابعہ جویری آغا کی سربراہی میں اسلام آباد میں منعقد ہوا۔