ملٹی میڈیا بھارتی شہر حیدرآباد میں ہاتھی پر یوم عاشور کا جلوس تاریخی اہمیت کے حامل اس جلوس کا آغاز 400 برس قبل قطب شاہی دور میں ہوا تھا۔
ویڈیو لکشا کماری کی امام حسین کے لیے عقیدت مِٹھی کی تیرہ سالہ لکشا نے جب سے آنکھ کھولی گھر میں حضرت امام حسین کے واقعات سنے۔