نقطۂ نظر ایران اسرائیل جنگ: انڈیا خاموش ہے ایران کے ساتھ بہتر تعلقات کے باوجود انڈیا کی مسلسل خاموشی نے سب کو حیران کر دیا ہے۔
دنیا حوثیوں کے حملے، امریکہ کا بحیرہ احمر میں سکیورٹی آپریشن امریکی بحریہ کے اعلیٰ اہلکار نے بحرین کے دورے کے دوران بحیرہ احمر میں ایک بڑے آپریشن کے آغاز کا اعلان کیا ہے، جس میں کئی ملک حصہ لیں گے۔