بلاگ بڑھتے تنازعات، کیا ہم ایک اور عالمی جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں؟ کشیدگی کے راستے پر مزید آگے بڑھنے کی بجائے حکومتوں کو کثیر الجہتی مذاکرات کے ذریعے سفارتی روابط کو مضبوط بنانا چاہیے۔