کرکٹ چوٹ کے بعد سٹیو سمتھ کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے بتایا کہ سٹیوسمتھ انگلی کی شدید چوٹ سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور اس ہفتے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں واپس آئیں گے۔