کیمپس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا نیا نظام جو ’رکاوٹیں ختم‘ کر رہا ہے آگہی ایل ایم ایس کے نام سے نئے آن لائن نظام تعلیم کی بدولت طلبہ خصوصاً خواتین کو تعلیم جاری رکھنے میں مدد ملے گی۔