پاکستان عورت مارچ کی صحافیوں کے لیے پالیسی پر مرد صحافیوں کا ردعمل اس سال عورت مارچ لاہور کے منتظمین نے مارچ کی کوریج کے حوالے سے صحافیوں کے لیےگائیڈلائنز جاری کی ہیں جن کے تحت منتظمین کی طرف سے جاری کردہ میڈیا پاس کے بغیر کسی کو کوریج کی اجازت نہیں ہوگی۔ عورت مارچ کے خلاف ایک مارچ؟ عورت مارچ کا سن کر مرد ناراض کیوں ہوتے ہیں؟ عورت مارچ پدرشاہی کا جنازہ ہے