دفتر ایئرہوسٹس مسافر سے ’میں آپ کی نوکر نہیں‘ کہنے پر مجبور ایئر لائن انڈیگو کے سی ای او نے ویڈیو کلپ میں نظر آنے والی ایئر ہوسٹس کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا ہے۔