اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ 80 اور پھر 90 کی دہائی دراصل رومانی فلموں کا سنہری دور رہا۔ اس دور کی فلموں کے گانے بھی آج تک لبوں پر محفوظ ہیں۔
فلم
اس سال کے ریڈ سی فلم فیسٹیول میں چار بااثر خاتون ڈائریکٹرز نے شرکت کی، جو عرب سینیما میں زیادہ متنوع بیانیوں کے لیے راہ ہموار کر رہی ہیں۔