آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے رواں ہفتے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 70 سے زائد عسکریت پسندوں کو مار دیا۔
سکیورٹی اہلکار کے مطابق مطلوب خواتین صوبے میں ’دہشت گردی‘ کے مختلف واقعات میں براہِ راست ملوث یا مختلف اوقات میں عسکریت پسندوں کو سہولت کاری فراہم کرتی رہی ہیں۔